پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کرانے کے لیے کیس میں الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کے انتخابات کرانے کے لیے دائر کردہ درخواست کی سماعت کی، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم مزید پڑھیں