پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاورہائی کورٹ نے علی محمد خان کی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت منظور کی تھی۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق علی محمد مزید پڑھیں