پاکپتن، ٹرک ٹرالر سے ٹکرا گیا، 2افراد جاں بحق،2زخمی

پاکپتن(صباح نیوز)پاکپتن میں ٹرک ٹائربرسٹ ہونے سے سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر 2 ایمبولینسز اور فائر وہیکل فوراً جائے حادثہ پر پہنچ مزید پڑھیں