پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کے چیئر مین اور شریک چیئر مین سے ملاقات

وااشنگٹن(صباح نیوز) امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ  نے  امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کے چیئر مین ٹام سوازی اور شریک چیئر  مین جیک برگ مین سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان کاکس کی قیادت سنبھالنے پر سفیر پاکستان کی مزید پڑھیں