ٹانک اور خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8دہشتگرد ہلاک

ٹانک ،خیبر(صباح نیوز)خیبرپختونخوا ضلع ٹانک اور خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 8  دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں مزید پڑھیں