وفاقی حکومت صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس پالیسی پر عمل پیرا ہے،عنبرین جان

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس پالیسی پر عمل پیرا ہے ،انفارمیشن منسٹری بیمار صحافیوں کے علاج معالجے میں بھرپور تعاون کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں