وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے لانگ مارچ کی مسلسل نگرانی کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے ہدایت کی ہے کہ  ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی مسلسل نگرانی کی جائے۔ حساس علاقوں میں سکیورٹی کو مزید سخت کیا جائے۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں