وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

سمرقند(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے  شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں