وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات،قومی اسمبلی میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے ملاقات کی،ملاقات میں قومی اسمبلی میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید برآں خیبرپختونخوا کے انضمام شدہ اضلاع کی تعمیر و ترقی کو مزید پڑھیں