وزیراعظم سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ امور و خطہ کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژو نے ملاقات کی، دو طرفہ امور اور خطہ کی صورتحال پر بات چیت کی۔ملاقات میں سی پیک سمیت پاک چین تعلقات پر بھی تبادلہ خیال ہوا،ملاقات کے دوران مزید پڑھیں