وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا  کی ملاقات،عہدے کا چارج لینے پرمبارک باد پیش کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد چیئرمین جوائنٹ مزید پڑھیں