وزیراعظم شہباز شریف کا آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا ٹیلیفونک مزید پڑھیں