وزیر اعظم کا چینی کے ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اشیا مزید پڑھیں