وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے ، مریم نواز

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے فیصلے کا اختیار نواز شریف کے پاس ہے، ہم سب شہباز شریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ان کی سپورٹ کریں مزید پڑھیں