واپڈا آزاد خطے کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراردے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان

ڈڈیال (صباح نیوز)  جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ واپڈا آزاد خطے کو لوڈشیڈنگ سے  مستثنیٰ قراردے،آزاد کشمیرسے 3ہزار سے زائد میگاواٹ بجلی پیداہوتی ہے اوریہاں کے عوام کی ضرروت صرف 3.50میگاواٹ مزید پڑھیں