نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کلاس سیکیورٹی دیں گے، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد(صباح نیوز)انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں فول پروف ورلڈ کلاس سکیورٹی دے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد مزید پڑھیں