ماورائے عدالت قتل عام پرتنقید کرنے پر خرم پرویز کی گرفتاری افسوس ناک اورقابل مذمت ہے ،برطانوی ممبر پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم

برمنگھم (صباح نیوز)برطانوی ممبر پارلیمنٹ اور چیئرپرسن آل پارٹیز پارلیمانی کمیٹی فار کشمیرڈیبی ابراہم نے سرینگر میں انسانی حقوق کے رضا کار خرم پرویز کی بھارتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے ماورائے عدالت قتل عام پر تنقید کرنے کی پاداش مزید پڑھیں