نوے لاکھ خصوصی افراد کو حکومت اور معاشرے کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں کئی بار معذوروں کے لیے قانون سازی کی گئی لیکن اس پر عمل درآمد نہیں کیاگیا،90 لاکھ خصوصی افراد کو حکومت اور معاشرے کی مزید پڑھیں