نواز شریف  کل  بلوچستان کا دورہ کرینگے  ،اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

 لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کل بلوچستان میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف  کل دیگر صوبوں میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ وہ آج (بدھ کو) مزید پڑھیں