ناظم جوکھیو قتل: 5 ملزمان ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی(صباح نیوز)کراچی کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی ،ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے ۔ کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو مزید پڑھیں