ناجائز اسلحہ کیس میں محسن بیگ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ وقار حسین گوندل نے ملزم محسن بیگ کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کی۔ مزید پڑھیں