ن لیگ کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہئیں،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہئیں،سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے، کمزوریوں کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت مزید پڑھیں