میڈیا کا درست استعمال قوموں کی ترقی میں بھر پور کردار ادا کرتا ہے، صائمہ افتخار

حیدر آباد(صباح نیوز)میڈیا کا درست استعمال قوموں کی ترقی میں بھر پور کردار ادا کرتا ہے ۔ہم داعی دین ہیں اور ہمیں اپنی دعوت کو ہر ایک تک پہنچانے کے لیے تمام وسائل کا استعمال کرنا ہے ۔میڈیا اس میں مزید پڑھیں