موٹروے پولیس نے گھر سے بھاگے دو نوعمر بچوں کو باحفاظت واپس پہنچا دیا

چارسدہ (صباح نیوز)چارسدہ میں گھر سے ناراض ہو کر بھاگنے والے دو کم عمر بچوں کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بحفاظت گھر پہنچا دیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق 8 سالہ شعیب اور 9 سالہ اسماعیل مزید پڑھیں