مون سو ن کی پہلی بارش نے ہی سندھ حکومت کی کارکردگی بے نقاب کر دی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مون سون کی پہلی  پندرہ بیس منٹ کی بارش نے پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی کارکردگی کو بے نقاب کر دیا ، کے الیکٹرک کے فیڈرز بند ہو گئے مزید پڑھیں