موسمیاتی تغیرات، برطانیہ کا پاکستان کو ساڑھے پانچ کروڑ پاونڈز کی رقم دینے کا اعلان

اسلام آباد(صبا ح نیوز) برطانیہ نے موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو  55 ملین پاونڈز (تقریبا دس ارب سے زائد روپے )کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں