موجودہ حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ساڑھے تین سالہ کارکردگی بدترین ہے، ملک قرضوں کے پہاڑ کے نیچے دب گیا۔ مہنگائی، بے روزگاری نے سبھی ریکارڈ مزید پڑھیں