موثر پولیسنگ کے لئے آئی ٹی سے استفادہ کے حوالے سے قومی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل پولیس بیورو(این پی بی) ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے پاکستان میں پولیس اداروں میں تبدیلی لانے کی قیادت کر رہا ہے۔ وزارت داخلہ نے وفاقی ادارے کی حیثیت سے این پی بی کو معیاری بنانے، آئی ٹی مزید پڑھیں