ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں کمی ہوئی ہے

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں سویابین آئل کی درآمدات پر112.33 ملین مزید پڑھیں