مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی دہشت گردی،مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔دو دن کے دوران شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد تین ہوگئی کے پی آئی کے مزید پڑھیں