مقبوضہ کشمیر قراردادوں سے نہیں عملی اقدامات سے آزاد ہوگا،اسد اللہ بھٹو

کراچی (صباح نیوز)مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم ونہتے عوام کو وزیر اعظم عمران خان کی تقریروں کی ضرورت نہیں،انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ وزیر اعظم 5 فروری کے مزید پڑھیں