مقبوضہ کشمیر اور لداخ کا الگ الگ بجٹ بھارتی پارلیمنٹ میں پیش

نئی دہلی: بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور لداخ کے لیے 2024-25 کا الگ الگ بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر  کے لیے2024-25  کے  اخراجات کا تخمینہ  11کھرب،83 ارب ،90 کروڑ مزید پڑھیں