مقبوضہ جمو ں وکشمیرکے شمالی و جنوبی کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کا آپریشن جاری، کئی کشمیری نوجوان گرفتار

سرینگر: مقبوضہ جمو ںوکشمیرکے شمالی و جنوبی کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے جاری آپریشن میں کئی کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ جموں کے اکھنور سیکٹر میں فوجی آپریشن کے بعد جموں اور پونچھ میں سیکورٹی ہائی الرٹ مزید پڑھیں