مقابلہ بہت شاندار ، قومی کرکٹ ٹیم نے بہترین کوشش کی اور اچھا کھیل پیش کیا، شہباز شریف کا پاک بھارت میچ پر رد عمل

اسلام آباد(صباح نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے ایک سنسنی خیز مرحلے میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرایا۔جس پروزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقابلہ بہت شاندار تھا، پاکستان کرکٹ ٹیم نے بہترین مزید پڑھیں