معاشرے، یونیورسٹیوں اور فلاحی تنظیموں کا اشتراک : تحریر محمود شام

آج اتوار ہے۔ اپنے مستقبل سے ہم کلام ہونے کے لمحات۔ اپنے بیٹوں بیٹیوں۔ پوتوں پوتیوں۔ نواسوں نواسیوں کی پیاری پیاری باتیں سننے کا دن۔ بہت خوشی ہوتی ہے کہ آپ دوپہر کا کھانا اکٹھے کھاتے ہیں۔ خوب محفل جمتی مزید پڑھیں