مستقبل جماعت اسلامی کا ہے نوجوان ترازو کے سفیربن جائیں،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ مینارپاکستان سے جدوجہد کا آغازہوا ،پولنگ ڈے تک کامیابی کے سفر جاری رہے گا ،عمران خان ،نوازشریف اورآصف زرداری نے نوجوانوں کی امیدوں کوخا ک میں ملایاجماعت اسلامی نے مزید پڑھیں