مخصوص نشستوں بارے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل ،سپریم کورٹ میں اپیلیں سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کو قومی اورصوبائی اسمبلیوں کی خواتین اوراقلتیوں کی مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے حوالہ سے فیصلے معطل کردیئے۔ مزید پڑھیں