محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نے 6 ماہ سے شائع نہ ہونے والے 181 اخبارات و جرائد کو سندھ میڈیا لسٹ سے ہٹا دیا،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(صباح نیوز)محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نے 6 ماہ سے شائع نہ ہونے والے 181 اخبارات و جرائد کو سندھ میڈیا لسٹ سے ہٹا دیا۔ سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمان میمن کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر اشتہارات محمد یوسف کابورو نے مذکورہ مزید پڑھیں