مجھ پر تنقید کا حق صرف نوازشریف کو حاصل ہے: شاہد خاقان عباسی

لاہور(صباح نیوز)عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف سے تعلق آج بھی ہے ،مجھ پر تنقید کرنے کا حق صرف نوازشریف کو حاصل ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں