مجوزہ آئینی ترمیم: اختر مینگل نے حمایت کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی کی شرط رکھ دی

اسلام آباد (صباح نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے مجوزہ آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حمایت کے بدلے بلوچستان کے 2 ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی کی شرط رکھ دی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں