لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد واکی ٹاکی دھماکے، 9 افراد شہید، 300 زخمی

بیروت(صباح نیوز)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیجر دھماکوں کے اگلے ہی روز حزب اللہ کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے جہاں حزب اللہ کے شہید ارکان کے جنازے میں شریک افراد کے ساتھ ساتھ دیگر افراد کے واکی ٹاکیز مزید پڑھیں