لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی،ایس ایچ اواقبال ٹاؤن معطل

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں قاتل ڈورنے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، آئی جی پنجاب نے ایس ایچ اواقبال ٹاؤن توقیرانجم کو معطل کرکے محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔ پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل مزید پڑھیں