لاس اینجلس ،آگ پرقابو نہ پایا جا سکا ،ہلاکتیں 24ہو گئیں ،16افراد لاپتہ

لاس اینجلس (صباح نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں بدترین آگ پر چھٹے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا، خوفناک آتشزدگی میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 24 تک پہنچ گئی جبکہ 16 افراد کے لاپتہ مزید پڑھیں