فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (صباح نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، جنرل فیض حمید کو ہٹانے پر میری جنرل باجوہ سے سخت تلخ کلامی ہوئی تھی ۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے مزید پڑھیں