فیصل آباد :کار اورٹریلر میں تصادم ،4افراد جاں بحق

 فیصل آباد(صباح نیوز) فیصل آبادمیں موٹروے پر ٹریلراور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں4افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق شورکوٹ کے رہائشی کار سوار 4 افراد اسلام آباد سے شورکوٹ جا رہے تھے کہ فیصل آباد مزید پڑھیں