فرید احمد پراچہ کا مبارک ثانی بنام سرکار نظرثانی کیس میں تفصیلی عدالتی فیصلہ کے بنیادی نکات سے اتفاق

لاہور(صباح نیوز) مرکزی رہنما جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے مبارک ثانی بنام سرکار نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلہ کے بنیادی نکات سے اتفاق کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے 6فروری 2024ء کے فیصلہ میں موجود خلا مزید پڑھیں