غزہ میں جاری قتلِ عام ہمیں ہلا کر رکھنے کیلئے کافی ہے،ملالہ یوسف زئی

 واشنگٹن(صباح نیوز) انسانی حقوق کی علم بردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہاہے کہ غزہ میں جاری قتلِ عام ہمیں ہلا کر رکھنے کیلئے کافی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انسانی حقوق کی علم بردار مزید پڑھیں