غزہ میں اسرائیلی جارحیت مسلسل 352 روز بھی جاری

غزہ(صباح نیوز) غزہ میں اسرائیلی جارحیت  اتوار کومسلسل 352 روز بھی جاری رہی ۔گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران22  فلسطینی شہید ہوگئے ۔  سات ماہ سے جاری  اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 41,391 ہوگئی ہے جب کہ 95,760 زخمی ہوچکے مزید پڑھیں