عوام کرہ ارض کی حفاظت کے مشن میں ہمارا ساتھ دیں،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہاہے کہ ماحولیاتی آلودگی پاکستان سمیت دنیابھرکیلئے چیلنج ہے۔ ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پرپیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا کہ اقوام عالم کو مل کر قدرتی ماحول پر مزید پڑھیں