کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک نظریاتی وانقلابی جماعت ہے،بلدیاتی وعام انتخابات میں اپنے منشوراورترازوکے نشان پرحصہ لے رہے ہیں،عوام ملک میں حقیقی تبدیلی اورمسائل کے حل کے لیے دیانتدار قیادت مزید پڑھیں